سب سے زیادہ غافل شخص وہ ہے جو اپنی اصلاح اور بہتری کیلئے کسی وعظ اور نصیحت کو قبول نہیں کرتا